Tuesday, 19 May 2020

میرے پہلے شوہر کی جنسی قوت عمران خان سے زیادہ تھی" ریحام خان کا شرمناک انکشاف


 ; وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ ان کے پہلے شوہر جنسی قوت میں عمران خان سے زیادہ مضبوط تھے۔

اینکر پرسن وقار ذکا کے; ہیڈ فون ش; میں گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے اپنی کتاب میں لگائے گئے الزامات کے حوالے سے تفصیلی بات کی۔  وقار ذکا اپنا یہ شو سوشل میڈیا پر کرتے ہیں ، اس پروگرام  کے نام سے ہی ظاہر ہے کہ یہ فیملی شو نہیں ہے ، اس میں ایسی مہمانوں اور میزبان کی جانب سے ایسی زبان کا بھی استعمال کیا جاتا ہے جو صرف بالغان کیلئے ہوتی ہ

وقار ذکا نے اپنے اسی پروگرام میں ریحام خان کا تفصیلی انٹرویو کیا۔ انٹرویو کے دوران میزبان نے سوال پوچھا کہ ';آپ کے پہلے شوہر کی جنسی قوت زیادہ تھی; یا عمران خان کی؟" اس سوال کے  جواب میں ریحام خان نے ہنستے ہوئے کہا کہ ان کے پہلے شوہر کی جنسی قوت عمران خان سے زیادہ تھی۔

خیال رہے کہ ریحام خان کی پہلی شادی ڈاکٹر اعجاز رحمان کے ساتھ ہوئی تھی جس سے ان کے تین بچے ہیں

No comments:

Post a Comment

Popular posts