اسلام آباد '; سوشل میڈیا پر افغان طالبان سے منسوب ایک پرچہ گردش کر رہا ہے جس میں غزوہ ہند کا اعلان کیا گیا ہے، لیکن ایسی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔
سوشل میڈیا پر " اعلان برائے غزوہ ہن;' کے نام سے گردش کرنے والے پرچے کو امارت اسلامیہ افغانستان (طالبان) سے منسوب کیا گیا ہے;'اس اعلان میں کہا گیا ہے " انشاء اللہ عید الفطر کے بعد افغان طالبان باقاعدہ ہندوستان پر جہاد کا آغاز کریں گے ، جس میں عسکری حملوں کے ساتھ فدائی حملے بھی کئے جائیں گے۔ ہندوستان کے مسلمانوں کو خوشخبری ہے کہ تیار رہو ہندوستان پر ایک بار پھر اسلام غالب آنے والا ہے، اس لیے جہاد کیلئے تیار رہو
No comments:
Post a Comment