Dirilis Ertugrul all Season 1 2 3 4 5 6 All Episodes Watch Online, and dawnload Ertugrul Ghazi Season 1 2 3 4 5 all Urdu Episodes Ptv Home Watch Free, and download Dirilis Ertugrul Urdu Hindi Dubbed Full episodes in HD Quality
Friday, 29 May 2020
Wednesday, 27 May 2020
Monday, 25 May 2020
Sunday, 24 May 2020
Friday, 22 May 2020
Ertugrul Ghazi Urdu | Episode 1 | Season 1
Ertugrul Ghazi Urdu | Episode 1 | Season 1
Wednesday, 20 May 2020
Tuesday, 19 May 2020
"میں 8 سال تک پرتشدد ریلیشن شپ میں رہی، اب میں نے اپنے کتے کا نام اس کے نام پر رکھ دیا ہے
لاہور ; اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ وہ ایک ایسے رشتے میں 8 سال تک رہیں جس میں تشدد کا عنصر بھی شامل تھا، اس شخص نے اپنے خاندان کی لڑکی سے شادی کرلی جس پر انہوں نے اپنے کتے کا نام اس پر رکھ دیا۔
اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو میں اداکارہ صبا قمر کا کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں عورت رومانس نہیں کرتی۔ بچپن سے ہی ہمیں سکھایا جاتا ہے کہ مرجانا ہے لیکن اس بندے کو نہیں چھوڑنا جو سب سے پہلے آپ کی زندگی میں آیا، اسی بات نے میری زندگی کے 8 سال برباد کردیے۔مطلب یہ کہ ایک چمتکار میری زندگی میں آیا جن کیلئے جھوٹ بولنا ، بدتمیزی کرنا اور مارنا اور بعد میں معافی مانگنا ان کی عادت میں شامل تھا۔ میرے لیے شادی اور کمٹمنٹ ایک جیسا تھا اس لیے میں نے اپنی زندگی کے 8 سال برباد کرلیے، وہ تو ٹھیک نہیں ہوا لیکن میرا دماغ خراب کردیا، بعد میں بھائی صاحب کو خیال آیا کہ انہوں نے شادی تو اپنے خاندان کی لڑکی سے کرنی ہے;
صبا قمر نے بتایا کہ اپنے ہی خاندان کی لڑکی سے منگنی تڑوا کر بھائی صاحب نے شادی کرلی ، کہانی یہیں ختم نہیں ہوئی، سوسائٹی کو دکھانے کیلئے بھائی صاحب نے اپنے ہی خاندان کی لڑکی سے شادی تو کرلی لیکن دل و دماغ میں تو میں تھی، اپنی ہی بیوی کے سامنے میرا نام لے بیٹھے جس کے بعد وہ دن ہے اور آج کا دن ہے بھائی صاحب ابھی تک بیوی سے چھتر کھا رہے ہیں۔
اداکارہ نے بتایا کہ 2015 میں مجھے احساس ہوا کہ پانچوں انگلیاں ایک برابر نہیں ہوتیں، اس لیے کچھ انٹرنیشنل ٹرائی کرتے ہیں لیکن میرا وہ معاملہ 8 دن بھی نہیں چل پایا۔; وہ تو نہیں رہے میری زندگی میں لیکن میں نے اپنے کتے کو ان کا نام دے دیا ہے۔ میرے کتے کا نام دینو ہے۔
کیا واقعی افغان طالبان نے غزوہ ہند کا اعلان کردیا؟ حقیقت سامنے آگئی
اسلام آباد '; سوشل میڈیا پر افغان طالبان سے منسوب ایک پرچہ گردش کر رہا ہے جس میں غزوہ ہند کا اعلان کیا گیا ہے، لیکن ایسی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔
سوشل میڈیا پر " اعلان برائے غزوہ ہن;' کے نام سے گردش کرنے والے پرچے کو امارت اسلامیہ افغانستان (طالبان) سے منسوب کیا گیا ہے;'اس اعلان میں کہا گیا ہے " انشاء اللہ عید الفطر کے بعد افغان طالبان باقاعدہ ہندوستان پر جہاد کا آغاز کریں گے ، جس میں عسکری حملوں کے ساتھ فدائی حملے بھی کئے جائیں گے۔ ہندوستان کے مسلمانوں کو خوشخبری ہے کہ تیار رہو ہندوستان پر ایک بار پھر اسلام غالب آنے والا ہے، اس لیے جہاد کیلئے تیار رہو
میرے پہلے شوہر کی جنسی قوت عمران خان سے زیادہ تھی" ریحام خان کا شرمناک انکشاف
; وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ ان کے پہلے شوہر جنسی قوت میں عمران خان سے زیادہ مضبوط تھے۔
اینکر پرسن وقار ذکا کے; ہیڈ فون ش; میں گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے اپنی کتاب میں لگائے گئے الزامات کے حوالے سے تفصیلی بات کی۔ وقار ذکا اپنا یہ شو سوشل میڈیا پر کرتے ہیں ، اس پروگرام کے نام سے ہی ظاہر ہے کہ یہ فیملی شو نہیں ہے ، اس میں ایسی مہمانوں اور میزبان کی جانب سے ایسی زبان کا بھی استعمال کیا جاتا ہے جو صرف بالغان کیلئے ہوتی ہ
وقار ذکا نے اپنے اسی پروگرام میں ریحام خان کا تفصیلی انٹرویو کیا۔ انٹرویو کے دوران میزبان نے سوال پوچھا کہ ';آپ کے پہلے شوہر کی جنسی قوت زیادہ تھی; یا عمران خان کی؟" اس سوال کے جواب میں ریحام خان نے ہنستے ہوئے کہا کہ ان کے پہلے شوہر کی جنسی قوت عمران خان سے زیادہ تھی۔
خیال رہے کہ ریحام خان کی پہلی شادی ڈاکٹر اعجاز رحمان کے ساتھ ہوئی تھی جس سے ان کے تین بچے ہیں